صدیقہ طاھرہ فاطمہ زھرا سلام اللہ علیہا کی شام غریباں کی مجلس تہران میں حسینیہ امام خمینی(ع) میں منعقد ہوئی جس میں ملک کے اعلی حکام کے علاوہ رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای بھی تشریف فرما تھے۔
4 اپریل 2014 - 10:31
News ID: 600754